کراچی: منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام آل فورمز ضرب امن ٹریننگ سیشن کا انعقاد

تحریک منہاج القرآن منہاج القرآن یوتھ لیگ ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے زیراہتمام 25 مارچ 2017 کو اورنگی ٹاون کراچی میں آل فورمز ضرب امن ٹریننگ سیشن کا انعقاد ہوا، جس میں مرکزی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے خصوصی شرکت کی۔ ٹریننگ سیشن میں 17 peace ٹیمیں تشکیل دی گئیں اور انہیں ٹاسک دیا گیا۔

ٹریننگ سیشن کے بعد امن ٹیموں نے گھر گھر اور شاپ ٹو شاپ جا کر دہشت گردی کے خلاف قائد انقلاب ڈاکڑ طاہرالقادری کا پیغام امن پہنچانا شروع کر دیا ہے اور قرارداد امن پر دستخط بھی لیے جا رہے ہیں۔

تبصرہ