رحمتوں، برکتوں اور کیف و مستی کے لمحات میں شہر اعتکاف کے پانچویں دن کا آغاز بھی حسب معمول نماز تہجد و فجر سے ہوا۔ روزانہ نماز فجر کے بعد ہزاروں معتکفین اپنی اپنی صفوں...
شہر اعتکاف میں چوتھے دن کے دیگر معمولات کے علاوہ اہم ترین بات چار جوڑوں کی رسم نکاح تھی جو شیخ الاسلام کی موجودگی میں دوپہر نماز ظہر کے بعد 2:30 بجے انجام پائی۔ اس موقع...
یہ نماز فجر سے پہلے صبح چار بجے کا وقت تھا جب ایک معتکف جس نے کالا چشمہ لگایا ہوا اور اس کے ساتھ ایک اور نوجوان تھا جس نے اس کا ہاتھ تھام رکھا تھا۔ اس نے اس کو وضو والی...
فہم دین، تزکیہ نفس، اصلاح احوال، آہوں، سسکیوں اور آنسوؤں کی بستی تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف کا آغاز گزشتہ شب ہو چکا تھا تاہم دوسرے دن کا آّغاز قدوۃ الاولیاء...
نماز فجر کے بعد معلمین کا تربیتی حلقہ مسجد میں منعقد ہوا جس میں ناظم دعوت رانا محمد ادریس نے بریفنگ دی، امسال تربیتی حلقہ جات کے لئے معلمین کی تعداد کم پڑ گئی جس کے...
اعتکاف گاہ میں معتکفین کی آمد صبح 9:00 بجے شروع ہو گئی، اعتکاف گاہ میں معتکفین کے داخلہ کے لئے مرکزی گیٹ کے علاوہ 10 سے زائد داخلی دروازے بنائے گئے تھے جہاں سے صرف متعلقہ...
تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف تزکیہء نفس، فہم دین، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی میں 20 رمضان المبارک کو دنیا بھر سے ہزاروں فرزندان اسلام شیخ الاسلام ڈاکٹر...
صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کے پہلے شعری مجموعہ ’’نقش اول‘‘ کی تقریب رونمائی مورخہ یکم اکتوبر کو مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی۔ اس پروگرام کا اہتمام تحریک...
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام تیسری سالانہ سیدہ کائنات (رض) کانفرنس مورخہ 26 ستمبر کو الحمرا ہال لاہور میں منعقد ہوئی۔ اس عظیم الشان کانفرنس کی صدارت شیخ الاسلام...
ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم مورخہ 6 ستمبر کو منعقد ہوئی۔ موسم کی خرابی کے باعث یہ پروگرام مرکزی سیکرٹریٹ کے سامنے گراؤنڈ کی بجائے جامع...