جہلم میں یوتھ سٹڈی سرکل کا افتتاح

مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے جہلم کے تنظیمی وزٹ کے دوران منہاج یوتھ لیگ جہلم کی نئی تنظیم سازی کی۔ اس موقع پر انہوں نے یوتھ سٹڈی سرکل کا اجراء بھی کیا۔ منہاج یوتھ لیگ جہلم کے ذمہ داران کو مرکزی صدر کی طرف سے یوتھ سٹڈی سرکل پیک بطور تحفہ بھی دیا گیا۔

اس دوران زین العابدین (جنرل سیکرٹری) منہاج یوتھ لیگ شمالی پنجاب، حنیف مصطفوی (ضلعی صدر) جہانگیر شہزاد (ضلعی جنرل سیکرٹری) اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

تبصرہ