اٹک: منہاج یوتھ لیگ کے قائدین کا استقبال

منہاج یوتھ لیگ کے یوتھ سٹڈی سرکل کی افتتاحی تقریب اٹک میں ہوئی، جس میں یوتھ کے مرکزی قائدین نے شرکت کی۔ اٹک پہنچنے پر قائدین صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ محمد انعام مصطفوی کا شاندار استقبال کیا۔ منہاج یوتھ لیگ اٹک کے جوانوں نے یوتھ لیگ، یوتھ لیگ کے نعروں اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے مرکزی قائدین کو خوش آمدید کہا۔

تبصرہ