منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی صدر رانا وحید شہزاد کے ملک گیر تنظیمی دوروں کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ شیڈول کے مطابق رانا وحید شہزاد 5 مئی سے 26 مئی تک مختلف شہروں میں یوتھ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ ورکشاپس میں خطابات کریں گے۔ صدر یوتھ لیگ 5 مئی کو راولپنڈی،17مئی کو حافظ آباد، 18 مئی کو... مزید پڑھیں
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔