فیصل آباد میں منہاج یوتھ لیگ کے اضلاع A، B، C کا اہم تنظیمی اجلاس ہوا جس میں تنظیمِ نو کی گئی، مختلف اضلاع میں نئی قیادت اور ذمہ داریوں کا اعلان کیا گیا۔ مرکزی صدر رانا وحید شہزاد نے فعال اور متحرک تنظیم سازی پر زور دیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔