پاکستان عوامی یوتھ ونگ کی تنظیمِ نو، مظہر علوی اور منصور قاسم مرکزی باڈی میں شامل

پاکستان عوامی یوتھ ونگ کی تنظیمِ نو کی گئی جس میں مظہر محمود علوی کو مرکزی صدر اور منصور قاسم اعوان کو سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی یوتھ ونگ کی ذمہ داریاں سونپی کی گئیں۔ تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کی قیادت اور کارکنان نے نومنتخب اراکین کو مبارکباد پیش کی اور ان کی کامیابیوں کے لیے دعا کی۔

تبصرہ