عوامی تحریک یوتھ ونگ کے صدر مظہر محمود علوی کی زیر قیادت وفد نے 19 نومبر 2016ء کو ضرب امن کاررواں کی تشہیر کے لیے کراچی کے مختلف ٹاونز کا وزٹ کیا۔ وفد میں منصور قاسم اعوان مرکزی سیکرٹری جنرل، عصمت علی سیکرٹری کوآرڈینیشن، امجد جٹ نائب صدر یو تھ ونگ ڈویژنل یوتھ ٹیم اور سائیکلسٹس بھی شامل تھے۔ قائدین نے پریس کلب کراچی سمیت مختلف علاقوں میں میڈیا اور پبلک خصوصاً نوجوانوں کو ڈاکٹر طاہر القادری کی دہشتگردی کے خلاف قرار داد پر مشتمل بروشر دئیے اور دستخط بھی لئے۔
تبصرہ