راولپنڈی: عوامی تحریک یوتھ ونگ کے ضرب امن و تبدیلی نظام سائیکل کاروان کا پرتپاک استقبال

پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کا ضرب امن و تبدیلئ نظام سائیکل کاروان 14 دسمبر 2016ء کو راولپنڈی پہنچا، جہاں کارواں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ استقبال کرنے والوں میں تحریک منہاج القرآن، پاکستان عوامی تحریک، عوامی تحریک یوتھ ونگ، منہاج القرآن ویمن لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی کے قائدین اور کارکنان شامل تھے۔ کاررواں 20 نومبر 2016 کو مزار قائد کراچی سے چلا تھا جو 17 دسمبر کو آرمی پبلک سکول پشاور میں اختتام پذیر ہوگا۔

تبصرہ