لاہور: پی پی 144 میں ضرب امن دستخطی مہم کا آغاز

َِمرکزی صدر عوامی تحریک یوتھ ونگ مظہر محمود علوی پی پی 144 لاہور میں ضرب امن دستخطی مہم کا آغاز کر رہے ہیں- پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ لاہور کے کارکنان بھی انکے ساتھ ہیں۔

تبصرہ