پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیراہتمام ضرب امن قرارداد دستخطی پنجاب، کشمیر، کے پی کے کیساتھ ساتھ سندھ میں کراچی، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں بھی بھرپور انداز میں شروع کر دی گئی۔ یوتھ لیگ کے نوجوان گھر گھر اور شاپ ٹو شاپ جا کر قائدانقلاب ڈاکڑ طاہرالقادری کی قرارداد امن پر دستخط لے رہے ہیں۔ سندھ میں دستخطی مہم کے دوران عوام نے قرارداد امن خوب سراہا اور یوتھ ونگ اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے امن نظریہ سے اتفاق کرتے ہوئے تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔
تبصرہ