پاکستان عوامی تحریک یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی کی قیادت میں میانوالی، پپلاں، عیسی خیل میں ضربِ امن دستخطی مہم کے مناظر، کارکنان کا زبردست جوش و خروش.. عوام الناس کا دہشتگردی کے خلاف قائد انقلاب ڈاکڑ طاہرالقادری کی انتھک جدوجہد اور ضرب امن مہم پر خراج تحسین
تبصرہ