لاہور: صدر یوتھ لیگ کی لاہور میں جاری ضربِ امن دستخطی مہم میں شرکت

مرکزی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے لاہور میں جاری ضربِ امن دستخطی مہم میں شرکت کی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل انعام مصطفوی اور صدر لاہور فرخ خان بھی انکے ہمراہ تھے۔ مرکزی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ لاہور کی ٹیموں کے ہمراہ پارکوں اور شاپ ٹو شاپ گئے اور قائد انقلاب ڈاکڑ طاہرالقادری کی قرارداد امن پر عوام الناس سے دستخط لیے۔

تبصرہ