منہاج القرآن یوتھ لیگ کے دستخطی کیمپس میں مرکزی قائدین تحریک کی شرکت

منہاج القرآن یوتھ لیگ دہشت گردی و انتہاپسندی کے خلاف ملک بھر میں SAY No To Terrorism دستخطی کیمپس کا سلسلہ جاری ہے، ان کیمپس میں علاقائی سیاسی و سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ تحریک منہاج القرآن، پاکستان عوامی تحریک، منہاج القرآن یوتھ لیگ، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے سینئر مرکزی قائدین بھی مختلف شہروں کے کیمپس میں خصوصی طور پر شریک ہو رہے ہیں۔

مؤرخہ 20 اور 21 مئی کو ہونے والے SAY No To Terrorism دستخطی کیمپس میں مرکزی اور صوبائی قائدین شریک ہوں گے

مؤرخہ 14 مئی کو ہونے والے SAY No To Terrorism دستخطی کیمپس میں مرکزی قائدین شریک ہوں گے

تبصرہ