لاہور: منہاج القرآن یوتھ لیگ کینٹ ٹاؤن کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

منہاج القرآن یوتھ لیگ کینٹ ٹاؤن لاہور کے زیراہتمام قائد ڈے تقریبات کے سلسلے میں سیمینار بعنوان ’’Dr Qadri Round the Globe‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے خصوصی شرکت کی جبکہ عمر اعوان جنرل سیکرٹری منہاج القرآن یوتھ لیگ لاہور اور محمد نواز قادری سیکرٹری دعوت منہاج القرآن یوتھ لیگ لاہور بھی انکے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر مرکزی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ہر فیلڈ میں اعتدال پسندی کے رویوں کے ذریعے انتہا پسندانہ رجحانات کے خاتمے کے لئے اہم کردار ادا کیا۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں