منہاج یوتھ لیگ کا سمر ٹوور 3 سے 5 اگست 2018

*شیڈول*

*پہلا دن*

روانگی 3 اگست: صبح 6 بجے چاندنی چوک راولپنڈی براستہ مری، بھوربن، کوہالہ، دریائے نیلم،

ناشتہ مظفر آباد، روانگی شاردا براستہ پٹیکہ، کندال، شاہی، اٹھ مقام، کیرن، شاردا، دوپہر کا کھانا بمقام اٹھ مقام،

رات قیام و وادی نیلم کا حسین مقام شاردا کےحسین نظارے، ڈنر اور آرام

*دوسرا دن*

4 اگست: صبح 8 بجے ناشتہ اور وادی نیلم کے دلکش مقامات کا وزٹ تاؤبٹ، جان وائی، فال وائی، سردائی، ہلمت، لنچ اور پھر تفریح، ٹریننگ سیشن/فن شام 6بجے پھر ڈنر اور آرام

*تیسرا دن*

5 اگست: ناشتہ مختصر ٹریننگ سیشن سپورٹس/فن وزٹ اور واپسی

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں