کراچی: منہاج یوتھ لیگ کے صدر مظہر محمود علوی کا آغوش کا وزٹ

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی نے اپنے کراچی کے تنظیمی دورہ میں آغوش کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر وہ آغوش میں مقیم بچوں سے ملے اور ان کے درمیان وقت گزارا۔ وزٹ کے دوران زاہد لطیف، طیب مدنی اور فہیم خان بھی ان کے ساتھ تھے۔

تبصرہ