منہاج یوتھ لیگ میانوالی کی ڈسٹرکٹ یوتھ اسمبلی کا اجلاس

منہاج یوتھ لیگ میانوالی کے زیراہتمام جوانوں کو پیروں کا استاد کر مہم کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ یوتھ اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد انعام مصطفوی، عرفان الحسن ایڈووکیٹ صدر منہاج یوتھ لیگ شمالی پنجاب اور محسن رضا نقوی ڈپٹی جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ شمالی پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر قائدین نے ٹریننگ سیشن کروائے۔ اجلاس میں سینکڑوں نوجوانوں کی شرکت کی۔

تبصرہ