منہاج القرآن یوتھ لیگ پی پی 155 لاہور کے زیراہتمام میلاد ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ تحریک منہاج القرآن لاہور کے امیر حافظ غلام فرید، ڈائریکٹر انٹرفیتھ سہیل احمد رضا، منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی اور منہاج یوتھ لیگ کے دیگر قائدین نے بھی میلاد ڈنر میں شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خطاب کیا۔
تبصرہ