منہاج یوتھ لیگ میاں چنوں کی کا اجلاس و قائد ڈے تقریب

منہاج یوتھ لیگ میاں چنوں کی تنظیم نو کا اجلاس اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ کی کیک کٹنگ کی تقریب 12 فروری 2019ء کو منعقد ہوئی، جس میں منصور قاسم اعوان مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ میاں چنوں کی تنظیم نو کی گئی۔ نئی باڈی میں رمضان ساجن تحصیلی صدر سمیت 5 رکنی تحصیلی باڈی کی تشکیل دی گئی۔ تنظیم نو کے بعد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا اور آپکی دراز عمر کیلئے دعا بھی کی گئی۔

تبصرہ