منہاج یوتھ لیگ ضلع میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 68ویں سالگِرہ کے موقع پر محفل سماع کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و نگران شمالی پنجاب محمد انعام مصطفوی کی خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ آخر میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔
تبصرہ