منہاج یوتھ لیگ کی فیصل آباد میں منعقدہ قرآنی انسائیکلوپیڈیا تقریب میں شرکت

منہاج یوتھ لیگ نے فیصل آباد میں منعقدہ قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی میں بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے منہاج سائبر ایکٹیوسٹس کی کارکردگی سے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کو آگاہ کیا اور مرکزی نائب صدر منہاج یوتھ لیگ و ہیڈ سوشل میڈیا محمد عمر قریشی کا چیئرمین سپریم کونسل سے تعارف بھی کرایا۔

تبصرہ