شادیوں کی 16 ویں اجتماعی تقریب میں صدر منہاج یوتھ لیگ کی شرکت

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شادیوں کی 16ویں سالانہ اجتماعی تقریب مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی، جس میں چیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ کے صدر مظہر محمود علوی بھی شریک ہوئے۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن شادیوں کے زیراہتمام شادیوں کی اجتماعی تقریب میں اس سال 23 جوڑوں کی شادی ہوئی۔

تبصرہ