منہاج یوتھ لیگ وہاڑی کی ٹیم کے لیے تعریفی سند

وہاڑی میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی کے بعد بہترین کارکردگی پر منہاج یوتھ لیگ وہاڑی کے صدر عبداللہ قادری اور انکی پوری ٹیم کو تعریفی سند دی گئی۔ یہ تعریفی سند مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے منہاج یوتھ لیگ وہاڑی کو مبارکباد بھی دی اور مزید دعوتی عمل کو تیز کرنے کی ہدایات بھی دیں۔

تبصرہ