منہاج القران یوتھ لیگ عیسیٰ خیل میانوالی کے زیراہتمام تفریحی اور روحانی ٹوور

منہاج القران یوتھ لیگ عیسیٰ خیل میانوالی کے زیر اہتمام تفریحی اور روحانی ٹوور کیا گیا، جس میں مختلف مزارات صحابی و تابعین پر حاضری دی گئی۔ ٹوور میں پہاڑی مقامات کی سیر بھی شامل تھی۔ مختلف مقامات پر محفل ذکر و نعت بھی منعقد ہوئی جبکہ درود و سلام بھی پڑھا گیا۔ آخر میں دعا کے ساتھ تفریحی و روحانی دورے کا اختتام ہوا۔

تبصرہ