منہاج القرآن یوتھ لیگ عیسی خیل میانوالی کے زیراہتمام تنظیمی و تربیتی کیمپ

منہاج القرآن یوتھ لیگ عیسیٰ خیل میانوالی کے زیراہتمام تنظیمی و تربیتی کیمپ مٹھ خٹک کے پہاڑی علاقہ میں منعقد ہوا، جس میں یوتھ لیگ کی تمام تحصیلات کے نوجوانوں نے شرکت کی۔ کیمپ میں مرکزی قائدین منہاج یوتھ لیگ مرکزی نائب صدر امجد جٹ اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ محمد انعام مصطفوی نے خصوصی شرکت کی۔

تبصرہ