منہاج یوتھ لیگ لاہور زون کی ٹیم کی منصور قاسم اعوان سے ملاقات

مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ منصور قاسم اعوان سے منہاج یوتھ لیگ لاہور زون کے سیکرٹری سوشل میڈیا اسد مصطفوی، نثار رفیق اور عثمان اسلم نے مرکزی یوتھ آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن شہزاد مرکزی ڈپٹی سیکرٹری سوشل میڈیا بھی موجود تھے۔ ملاقات میں یوتھ سوشل میڈیا لاہور کی ورکنگ کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

تبصرہ