منہاج یوتھ لیگ ضلع جھنگ کی تحصیل 18 ہزاری کی تنظیم نو کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصور قاسم اعوان سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر نو منتخب ذمہ داران کو مبارکباد دی گئی۔
اجلاس میں منصور قاسم اعوان نے جملہ عہدیداران کو منہاج یوتھ لیگ کے آئندہ اہداف پر بریفنگ دی اور شہر اعتکاف لاہور میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کی شرکت یقینی بنانے کیلئے لائحہ عمل طے کیا۔
تبصرہ