منہاج یوتھ لیگ راجہ جنگ قصور کے زیراہتمام تربیتی نشست

منہاج القرآن یوتھ لیگ راجہ جنگ قصور کے زیراہتمام تربیتی نشست ’’جوانوں کو میری آہِ سحر دے‘‘ 5 مئی 2019ء کو منعقد ہوئی، جس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے خصوصی شرکت کی۔ نشست میں مظہر علوی نے اظہار خیال کرتے ہوئے مقامی نوجوانوں کو منہاج یوتھ لیگ میں شمولیت کی دعوت دی۔

تبصرہ