منہاج یوتھ لیگ کے صدر مظہر محمود علوی کا تحصیل روجھان کا دورہ

مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے تحصیل روجھان ڈسٹرکٹ راجن پور کا دورہ کیا۔ روجھاں پہنچنے پر مقامی قائدین کی طرف سے مظہر محمود علوی کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے میں مظہر علوی نے تنظیمی امور نبٹائے۔

تبصرہ