منہاج یوتھ لیگ حضرو، اٹک کے زیرِاہتمام یوتھ سٹڈی سرکل ورکرز کنونشن

منہاج یوتھ لیگ حضرو، اٹک کے زیرِاہتمام یوتھ سٹڈی سرکل کے سلسلہ میں ورکرز کنونشنز منعقد ہوئے، جس میں شرکت کے لیے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ محمد انعام مصطفوی اور مرکزی سیکرٹری ٹریننگ منہاج یوتھ لیگ اسماعیل حضرو انعام پہنچے تو نوجوانوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے اور یوتھ لیگ کے نعرے لگا کر ان کا بھرپور استقبال کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماوں نے یوتھ لیگ کے ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔

تبصرہ