منہاج یوتھ لیگ کے تفریحی و تربیتی ٹوور میں صوفی نائٹ کی تصویری جھلکیاں

منہاج یوتھ لیگ کے تفریحی و تربیتی ٹوور میں صوفی نائٹ 13 جولائی 2019ء کو بروز ہفتہ میٹروپول ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر محفل سماع منعقد ہوئی، جس میں منہاج یوتھ لیگ کے قائدین اور لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

تبصرہ