ایم سی اے کی شاندار ورکنگ پہ نور اللہ صدیقی اور انکی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے: مظہر محمود علوی

مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے مرکزی کوآرڈینیٹر منہاج سائبر ایکٹیوسٹس عتیق الرحمان سے مرکزی یوتھ آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر نشست میں سوشل میڈیا پر طویل تبادلہ خیال ہوا۔ مظہر محمود علوی نے کہا کہ ایم سی اے کی شاندار ورکنگ پر نوراللہ صدیقی اور انکی پوری ٹیم مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ملاقات میں محمد ذیشان، محسن شہزاد، عمر علوی اور دیگر بھی موجود تھے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں