بہاولپور میں منہاج یوتھ لیگ کے سٹڈی سرکل کا اجراء

مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی کا بہاولپور کا تنظیمی وزٹ ہوا اور منہاج یوتھ لیگ کی تنظیم کے ساتھیوں سے ملاقات کی اور یوتھ سٹڈی سرکل کا اجرا بھی کیا گیا۔آخر پر منہاج یوتھ لیگ بہاولپور کے ذمہ داران کو مرکزی صدر کی طرف سے یوتھ سٹڈی سرکل پیک بطور تحفہ دیا گیا۔

اس موقع پر مفتی مطلوب احمد سعیدی صوبائی ناظم منہاج القرآن علما کونسل جنوبی پنجاب، صدر منہاج یوتھ لیگ بہاولپور وسیم چشتی، صدر منہاج یوتھ لیگ لودھراں ارشد علی مرزا، جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ بہاولپور راشد قادری، ڈپٹی جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ بہاولپور حافظ عمر، نائب صدر منہاج یوتھ لیگ بہاولپور عمران بلوچ، اور صدر منہاج یوتھ لیگ بہاولپور سٹی مزمل شبیر موجود تھے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں