محمد ذیشان مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن منہاج یوتھ لیگ مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن کے ڈائریکٹر ایڈمن اور سانحہ ماڈل ٹاؤن مقدمات میں مدعی اور مستغیث جواد حامد کو یوتھ سٹڈی سرکل کا گفٹ پیش کیا گیا۔ انہیں یہ گفٹ مرکزی صدر مظہر محمود علوی کی ہدایت پر پیش کیا۔
تبصرہ