منصور قاسم اعوان کا بھوانہ اور لالیاں کا تنظیمی وزٹ

منصور قاسم اعوان مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ کا چنیوٹ کی تحصیلات بھوانہ اور لالیاں کا تنظیمی وزٹ 22 ستمبر 2019ء کو ہوا۔ وزٹ میں انہوں نےیوتھ سٹڈی سرکل کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔ اس موقع پر ضلعی صدر منہاج یوتھ لیگ چنیوٹ سہیل آفتاب ضلعی صدر تحریک منہاج القرآن حماد لالی بھی موجود تھے۔

انہوں نے منہاج یوتھ لیگ لالیاں اور بھوانہ کے تحصیلی عہدیداران نے شرکت کی۔ منہاج یوتھ لیگ تحصیل لالیاں اور بھوانہ کی تنظیم نو بھی کی گئی۔ دونوں تحصیلات میں اجلاسوں کے اختتام پر مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ نے نو منتخب عہدیداران کو یوتھ سٹڈی سرکل پیک بھی پیش کیا۔

تبصرہ