منہاج یوتھ لیگ ضلع اٹک کی تنظیم نو

منہاج یوتھ لیگ ضلع اٹک کی تنظیم نو کا اجلاس منعقد ہوا،تنظیمی اجلاس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ محمد انعام مصطفوی کی خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں ڈاکٹر عمران یونس صدر منہاج یوتھ لیگ اٹک اور آفتاب قادری جرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔

تبصرہ