منہاج یوتھ لیگ کراچی کے وفد کا مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ

منہاج یوتھ لیگ کراچی کے 40 رکنی وفد نے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ کیا۔ وفد نے گوشہ درود، فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ، مرکزی سیل سنٹر سمیت مرکز کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کا دورہ کیا۔

اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ محسن مصطفوی اور محمد ذیشان مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن نے وفد کو وزٹ کروایا۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں