منہاج یوتھ لیگ گجرات کے زیراہتمام یوتھ سٹڈی سرکل کی تقریب

منہاج یوتھ لیگ گجرات کے زیراہتمام پریس کلب میں یوتھ سٹڈی سرکل لانچنگ تقریب منعقد ہوئی، جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر انہوں نے پریس بریفنگ بھی دی۔

تقریب میں منہاج یوتھ لیگ کے ضلعی رہنماؤں قیصر چوہان، محمد مدثر، چوہدری علی رضا نت، چوہدری عمر وڑائچ، سلیم چشتی، پاکستان عوامی تحریک کے رہنما محسن خان، تحریک منہاج القرآن کے ضلعی صدر طارق بیگ کے ساتھ ساتھ میڈیا پرنسز اور منہاج یوتھ لیگ گجرات کے ضلعی اور تحصیلی عہدیداران بھی موجود تھے.

تبصرہ