منہاج یوتھ لیگ حافظ آباد کے زیراہتمام سکول کے بچوں میں یونیفارم کی تقسیم

منہاج یوتھ لیگ حافظ آباد کے زیراہتمام گورنمنٹ پرائمری سکول حافظ آباد میں 70 سے زائد بچوں میں یونیفارم، شوز اور سٹیشنری کی تقسیم کی گئی۔ اس سلسلہ میں چوہدری صابر حسین گجر کے تعاون سے منہاج یوتھ لیگ حافظ آباد کے رہنماوں نے سکول کے بچوں کو یونیفارم شوز اور سٹیشنری کا سامان دیا۔ سکول انتظامیہ اور بچوں نے تحائف ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

تبصرہ