منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی پی پی 14 بی اور پی پی 12 اے کے ممبر سازی کیمپس

منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کے پی پی14 بی اور پی پی 12 اے کے ممبر سازی کیمپ لگائے گئے۔ ان کیمپس پر مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ منصور قاسم اعوان اور ضلعی جنرل سیکرٹری راولپنڈی عثمان ارشد نے وفد کے ساتھ وزٹ کیا۔

راولپنڈی: صوبائی حلقہ 13 اور 17 میں ممبر شپ مہم

منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کے زیراہتمام صوبائی حلقہ 13 اور 17 میں ممبر شپ مہم کے سلسلہ میں ممبر شپ کیمپس لگائے گئے۔ ممبر شپ کیمپس پر مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ منصور قاسم اعوان ضلعی جنرل سیکرٹری راولپنڈی عثمان ارشد کیساتھ وزٹ کیا۔

تبصرہ