منہاج یوتھ لیگ لاہور کی کیبنٹ ممبران کا مشاورتی اجلاس

منہاج یوتھ لیگ لاہور کی کیبنٹ کے ممبران کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں یوتھ سٹڈی سرکل اور عالمی میلاد کانفرنس کے حوالے سے فیصلہ جات کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یوتھ کی تنظیمات کے تحت محافل میلاد کا انعقاد کیا جائیگا۔

تبصرہ