منہاج یوتھ لیگ منڈی بہاؤالدین کے ضلعی صدر کا 10 یوسیز کا وزٹ

منہاج یوتھ لیگ منڈی بہاؤالدین کے ضلعی صدر ڈاکٹر فیاض اور جنرل سیکرٹری شبیر قادری کے 10 یونین کونسلز کے دورہ جات کیے۔ اس دوران انہوں نے یوسی لیول پر منہاج یوتھ لیگ کی تنظیم نو کی اور یوتھ سٹڈی سرکل کا آغاز بھی کیا۔

تبصرہ