ملتان سے وفد کی منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی آفس کا وزٹ

ملتان سے وفد نے منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی آفس کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر وفد نے مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی سے ملاقات کی۔ مظہر علوی نے وفد کو یوتھ سٹڈی سرکل پر بریفنگ دی اور سٹڈی سرکل گفٹ پیش کیا۔

وفد میں راؤ عبدالقیوم شاہین، مرکزی چیئرمین تحریک صوبہ ملتان، علامہ قاری ابوبکر عثمان الازہری، نائب امیر جمعیت علمائے اسلام، محمد رفیق قریشی چیف رپورٹر روزنامہ اوصاف ملتان، پروفیسر عرفان واحد پی ایچ ڈی سکالر اور علامہ قاری توفیق حامدی وائس چیئرمین متحدہ میلاد کونسل شامل تھے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں