منہاج یوتھ لیگ گوجرانوالہ کے زیراہتمام یوتھ سٹڈی سرکل

منہاج یوتھ لیگ گوجرانوالہ پی پی حلقہ 92 میں ہفتہ وار یوتھ سٹڈی سرکل کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر عالمی میلاد کانفرنس کے حوالے سے ضلعی جنرل سیکرٹری منھاج یوتھ لیگ رانا وقاص نے شرکاء کو خصوصی بریفنگ دی۔

تبصرہ