منہاج یوتھ لیگ رائیونڈ کے زیراہتمام سالانہ مشعل بردار جلوس

منہاج یوتھ لیگ رائیونڈ کے زیراہتمام سالانہ مشعل بردار جلوس کا انعقاد ہوا، جس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے خصوصی خطاب کیا۔

جلوس میں صدر تحریک منہاج القرآن لاہور حافظ غلام فرید، صدر پاکستان عوامی تحریک لاہور افضل گجر، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ محسن مصطفوی، مرکزی سیکرٹری سوشل میڈیا منہاج یوتھ لیگ محسن شہزاد اور نائب صدر منہاج یوتھ لیگ لاہور خاور خان نے شرکت کی۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں