منہاج یوتھ لیگ مری کے زیراہتمام میلاد کانفرنس

منہاج یوتھ لیگ تریٹ مری کے زیراہتمام سالانہ میلاد کانفرنس بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اہتمام کیا گیا، کانفرنس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس میں بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔

مظہر علوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کے لئے فکری مند اور خیر خواہی کا جذبہ رکھنا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔

تبصرہ