منہاج یوتھ لیگ سرگودھا ٹیم کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

منہاج یوتھ لیگ سرگودھا کے ساتھیوں نے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج یوتھ لیگ سرگودھا کے صدر امجد ڈار اور ان کی ٹیم کو شاندار ورکنگ پر مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن علامہ رانا ادریس قادری بھی موجود تھے۔

تبصرہ