مظہر علوی کی اختر علی مغل سے والدہ کے انتقال پر تعزیت

minhaj youth league

سیکرٹری سیکیورٹی امور منہاج یوتھ لیگ لاہور اختر علی مغل المعروف ببر شیر کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود اور صدر منہاج یوتھ لیگ لاہور حاجی فرخ خان نے مرحومہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد دونوں رہنماوں نے اختر علی مغل سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے دعا بھی کی۔

minhaj youth league

تبصرہ