منہاج یوتھ لیگ ضلع کشمور اپر سندھ کا اجلاس

myl meeting

منہاج یوتھ لیگ ضلع کشمور اپر سندھ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کشمور کے ضلعی عہدیداروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر صدر منہاج یوتھ لیگ اپر سندھ غلام مصطفیٰ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن یوتھ لیگ تحریک کا پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں گی۔ اجلاس کا اختتام دعا سے ہوا۔

myl meeting

تبصرہ